رضا بالقضاء Posted on February 8, 2008 by 'abd رضا بالقضاء کی حقیقت ترک اعتراض علی القضاء ہے۔ اگر الم کا احساس ہی نہ ہو تو رضا طبعی ہے اور اگر الم کا احساس باقی رہے تو رضا عقلی ہے۔ اور اول حال ہے جس کا بندہ مکلف نہیں اور ثانی مقام ہے جس کا عبد مکلف ہے۔ تدبیر اس کی تحصیل کی استحضار رحمت و حکمت الہیہ کا واقعات خلاف طبع میں۔ مآثر حکیم الامت رح، ص 279