لبیک یا عبدی Posted on June 15, 2008 by 'abd گفت آں اللہ تو لبیک ما ست ویں نیاز و سوز دل پیک ما ست (تیرا اللہ کہنا ہمارا لبیک ہے (میں حاضر ہوں) اور تیرے دل میں یہ نیاز اور سوز ہمارا قاصد ہے)