ساقیا ! دے شراب ایسی Posted on July 23, 2008 by 'abd دے شراب ایسی مجھے اب جلد تر مست ہوں پینے سے جس کے اس قدر جس طرف دیکھوں اٹھا کر نظر کچھ نہ آوے غیر دلبرکے نظر غذاۓ روح: حضرت حاجی صاحب رح