اے میرے اللہ میری سن Posted on August 3, 2008 by 'abd بندہ ہوں تیرا اے میرے اللہ میری سن فرما دے میرے مقصد قلبی کے لئے کن ہر غیر کو دل سے میرے معدوم ہی کردے سب بھول کے لگجاۓ بس اک دل کو تیری دھن بابا نجم احسن رح