Teachings of Hakim al-Umma Mawlana Ashraf 'Ali Thanawi & his spiritual successors, particularly 'Arifbillah Dr 'Abdul Hayy 'Arifi (may Allah bless them) and Sayyidi Mawlana Mufti Mohammad Taqi Usmani (may Allah preserve him) regarding Tasawwuf

مسلمانان پاکستان کے نام ایک دردناک پیغام

لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ

حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ

gumbdekhizra1

حضرت مولانا عبداللہ میمن صاحب مدظلہ نے تحریر فرمایا،

السلام علیکم

حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے اپنے بیان میں ایک بزرگ کا پیغام ذکر فرمایا ہے کہ انھوں نے خواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ،

“پاکستان پر عذاب آنے کا اندیشہ ہے۔”

٭

سورۃ والشمس اور آیت کریمہ کا 70،000 مرتبہ اجتماعی ختم کرنے کا اھتمام کریں!

توار 24/5/2009 کا بیان)

یہ پیغام ہر مسلمان تک پہچائیں!

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

٭(توبہ و استغفار کریں اور گناہوں کو چھوڑیں)


Leave a Reply

You must be logged in to post a comment.