حاصل و منتہاۓ طریق Posted on December 22, 2009 by 'abd علامہ سید سیلمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہر عمل میں طلب رضا کا شعور پیدا ہونا یہی اس طریق کا حاصل ہے۔ اور جب خدا اوربندہ کے درمیان یہ علاقہ استوار ہو جاتا ہے تو صوفیہ کی اصطلاح میں اس کو ‘نسبت’ کہتے ہیں۔ تذکرہ سلیمان رح، ص412