غم کے داغ Posted on January 24, 2010 by 'abd غم کے داغوں سے نہ ڈریۓ ان سے پھوٹے گی بہار ان گلوں کو طاق ہستی پر سجا کر دیکھیۓ (سیدی و سندی مدظلہ)