نگاہ فیض Posted on February 26, 2010 by 'abd —- نگاہ فیض پڑ جاتی ہے جس پر میرے مرشد کی محبت اس میں گھر کرتی ہے اللہ اور محمد کی جل جلالہ صلی اللہ علیہ وسلم —————–