جذب فرید

 دامن کی آگ پهونک نہ دے قلب و جان کو
شوق طواف شعلہ آذردگی سلام

جو کچھ  کہ دل میں ہے وہی کرنے کا ہے خیال

بس ہو چکا تماشہ شائستگی سلام

خواجہ تاش جناب فرید صدیقی صاحب

Leave a Reply