اصلاح اخلاق

سیدی و سندی حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے فرمایا،
اصلاح اخلاق کے صرف دو راستے ہیں:
۱۔ صحبت اہل اللہ۔ وہ لوگ جنہوں نے کثرت مجاہدات سے اپنے اخلاق کو معتدل بنالیا ان کی صحبت کی کثرت۔
۲۔ توفیق الہی۔ اس کے لئے دعا کرتے رہنا چاہیے۔ جیسا کے احادیث میں تعلیم کیا گیا ہے۔ (اسئلک خلقا” مستقیما)

درس مناجات مقبول۔ ۷ اگست ۲۰۲۲

Leave a Reply