وداع و وصل
وداع و وصل جداگانہ لذ تے دارند
ہزار بار برو ، صد ہزار بار بیا
0 comments 'abd | E. States, F. Zikir & fikr, H. Whispering & random thoughts, M. اشعار
وداع و وصل جداگانہ لذ تے دارند
ہزار بار برو ، صد ہزار بار بیا
0 comments 'abd | E. States, F. Zikir & fikr, H. Whispering & random thoughts, M. اشعار
صوفی نشود صافی تا در نکشد جامی
بسیار سفر باید تا پختہ شود خامی
مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہ
گفت آں اللہ تو لبیک ما ست
ویں نیاز و سوز دل پیک ما ست
(تیرا اللہ کہنا ہمارا لبیک ہے (میں حاضر ہوں) اور تیرے دل میں یہ نیاز اور سوز ہمارا قاصد ہے)
جہاں میں کہیں شورِ ماتم بپا ہے
کہیں فقر و فاقہ سے آہ و بکا
کہیں شکوہ جور و مکر و دغا ہے
غرض ہر طرف سےیہی بس صدا ہے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
حضرت خواجہ عزیز الحسن مجزوب رحمتہ اللہ
0 comments 'abd | E. States, H. Whispering & random thoughts, M. اشعار, U. Urdu
نما یاں ہو نہ چہرے سے نہ آنکھوں سے نہ باتو ں سے
محبت ایک ر ا ز اند ر ر ا ز، اند ر ر ا ز بن جا ۓ
مجذوب رح
یہ جذب عشق محمدی ہے کہ دلوں کو امت کی کھیچتے ہیں
جبھی تو ہر دل کہے ہے ہوکر مضطر چلو مدینے! چلو مدینے!
حضرت حاجی صاحب رح
یا الہی!
بخش دے تمکین مجھ کو اور تلون سے بچا
جلوہ اقدس سے میرے قلب کو دے جگمگا
شاہ مسیح اللہ ولی با صفا کے واسطے
رحمۃ اللہ علیہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ
سر رہے یا نہ رہے پر رہے سودا سر میں
عشق احمد صلی اللہ علیہ وسلم کاخدایا یہی ہم چاہتے ہیں
اس حبیب دل خستہ پہ نظر ہو جاۓ
دردمندوں کی دوا آپ کئے جاتے ہیں
حضرت حبیب اللہ صاحب والد مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہما
جو مانگا ہے، جو مانگیں گے، خدا سے ہم وہی لیں گے
مچل جائیں گے، روئیں گے، کہیں گے ہم یہی لیں گے
نہیں گو ہم کسی قابل، مگر تیری عنایت ہے
جو تیری شان کے لائق ہے ہم تجھ سے وہی لیں گے
کیا تو نے طلب ہم کو اٹھیں گے ہم نہ اس در سے
نہ جائیں گے، [...]
الہی
دلم را کن ز سر خویش آگاہ
کہ نبود در طریق عشق گمراہ
بحق حضرت اشرف علی شاہ
کہ عبدست اشرف و اعلی وذیجاہ
مجذوب رح
مجھے خاک میں ملا دو، میری خاک بھی اڑا دو
تیرے نام پر مرا ہوں، مجھے کیا غرض نشاں سے
سیری نہیں ہوتی، نہیں ہوتی، نہیں ہوتی
اۓ پیر مغاں ! اور، ابھی اور، ابھی اور