Posted March 3rd, 2010 by 'abd
………….
مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا
اگر تصوف اپنی صحیح روح اور سلوک راہ نبوت کے مطابق ھو اور
یقین ومحبت پیدا ھونے کا باعث ھو
اس سے قوت عمل، جذبہ جھاد ، عالی ھمتی ، جفاکشی
اور شوق شہادت پیدا ھونا لازمی ھے
جب محبت الھی کا چشمہ دل سے ابلے گا
تو روئیں روئیں سے [...]
Posted February 28th, 2010 by 'abd
حضرت حاجی شکیل احمد صاحب مدظلہ کی ایک الہامی دعا
درآبدار جلد 1، ص19۔
Posted February 26th, 2010 by 'abd
—-
نگاہ فیض پڑ جاتی ہے جس پر میرے مرشد کی
محبت اس میں گھر کرتی ہے اللہ اور محمد کی
جل جلالہ صلی اللہ علیہ وسلم
—————–
Posted February 15th, 2010 by 'abd
کیا فائدہ فکر کم و بیش سے ہوگا
ہم کیا ہیں جو کوئی کام ہم سے ہوگا
جو کچھ ہوا ہوا کرم سے تیرے
جو کچھ ہوگا تیرے کرم سے ہوگا
Posted February 7th, 2010 by 'abd
قال: فأخبرني عن الإحسان
. قال (صلي الله عليه وسلم): أن تعبد الله كأنك تراه
فإن لم تكن تراه ، فإنه يراك
5th Feb 2010. Vist Library at Darl al-Mustafa, Tarim, Hadramaut
Posted January 21st, 2010 by 'abd
انسان كو چاھیے كہ خیال قضا رھے
ھم كیا رھیں گے جب كے نہ رسولِ خدا رھے
The old graveyard at Darul Uloom Karachi, Pakistan.
Posted December 28th, 2009 by 'abd
Posted December 26th, 2009 by 'abd
Posted December 17th, 2009 by 'abd
Posted December 11th, 2009 by 'abd
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
تیرےذکر سے تیری فکر سے تیری یاد سے تیرے نام سے
جگر رح
Posted November 18th, 2009 by 'abd
کتنا وہ اپنے دل کا ہے کتنا خدا کا ہے
دل دل میں کرتا رہتا ہے تائب حساب دل
حضرت خالد اقبال تائب مدظلہ
Posted November 13th, 2009 by 'abd
صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
یا الہی!
کر معطر روح کو بوۓ محمد سے مری
اورمنور چشم کر روۓ محمد سے مری
صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
منظوم شجرہ سلسلہ چشتیہ امدادیہ اشرفیہ/مناجات مقبول
Posted November 11th, 2009 by 'abd
حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ نے فرمایا
چونکہ تصور (ذکر) کے دراجات مختلف ہیں اس لئے تقریب و تسہیل فی الجملہ و تعین دراجات کے واسطے میں ایک تمثیل میں پانچ درجے بیان کرتا ہوں
1۔ محبوب موجود و حاضر نہ ہو بلکہ غائب و غیر موجود ہو اس کو یاد کیا [...]
Posted November 7th, 2009 by 'abd
Please make note of the change in Darul Uloom Karachi’s website address,
Darul Uloom Karachi
Posted October 22nd, 2009 by 'abd
حكیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا
سالك كے قلب كے حالات كا مختلف ھونا كبھی قبض ھونا،كبھی بسط ، كبھی سُكر، كبھی صحو، بالخصوص مبتدی كہ اس كو بھت تغیر پیش آتا ھے۔ اس كو تلوین كھتے ھیں۔
یہ لوازم سلوك میں سے ھے۔ مضر نھیں۔ اس سے پریشان نہ [...]