اثر انگیز اشک

طوفان اشک بہانے سے اۓ چشم فائدہ

دو اشک بھی بہت ہیں اگر دل پر اثر کریں

سید سلیمان ندوی رح