فریاد زائر مدینہ منورہ‎

صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

یا الہی!

مست اور بے خود بنا بوۓ محمد سے مجھے

محترم کر خواری کوۓ محمد سے مجھے

 

صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

 

منظوم شجرہ سلسلہ چشتیہ امدادیہ اشرفیہ/مناجات مقبول

غریبم- بے نوا‎ئیم – خاکسارم – یا رسول اللہ

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ذرحمت کن نظر بر حال زارم – یا رسول اللہ

صلی اللہ علیہ والہ وسلم