انسان کی خوبی: خطا

معصوم تھا، نہ وقف سجود و دعا تھا میں

خوبی میری یہی تھی کہ اہل خطا تھا میں

حضرت سیدی مفتی تقی عثمانی مدظلہ