اصل کمال

“بیٹا شیخ کے پاس آنا کمال نہیں۔

اصل میں تو شیخ کی نظروں میں آنا کمال ہے!

شیخ کے پاس رہنا کمال نہیں۔

شیخ کے دل میں رہنا کمال ہے!”

شیخ التفشیر مولانا احمد علی لاہوری رح کے حیرت انگیز واقعات ص 303