یا سیدی یا مرشدی

نہیں کچھ اور خواہش آپ کے در پر میں لایا ہوں

مٹا دیجۓ! مٹا دیجۓ ! یہاں مٹنے کو آیا ہوں