وفا سے توبہ

115148346_54156ff7f3_m1.jpg 

میرے محبوب ! میری ایسی وفا سے توبہ

جو تیرے دل کی کدورت کا سبب بن جاۓ

 (زکی کیفی رح)