ساقیا ! دے شراب ایسی

image001.jpg

دے شراب ایسی مجھے اب جلد تر

مست ہوں پینے سے جس کے اس قدر

جس طرف دیکھوں اٹھا کر نظر

کچھ نہ آوے غیر دلبرکے نظر

 غذاۓ روح: حضرت حاجی صاحب رح