اردو ترجمہ قرآن کی تکمیل

سیدی و سندی حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی نے آج بعد نماز عصر حاضرین کو مطلع فرمایا کہ،
“انشاءاللہ آج شب سورہ والناس کے ترجمہ اور تشریح کےساتھ احقر نے گذشتہ کچھ عرصے سے اردو ترجمہ قرآن کا جو کام شروع کیا ہوا تھا وہ الحمدللہ مکمل ہو جاۓ گا۔”
انشاءاللہ بعد عید الفطر یہ “آسان ترجمہ قرآن بمعہ تشریحات” تین جلدوں میں چھپ کر منظر عام پر آجائیگا۔
جزاک اللہ تعالی احسن الجزاء

16 رمضان المبارک 1429

1 thought on “اردو ترجمہ قرآن کی تکمیل

  1. mrkkhattak

    I had been waiting for this blessed work to complete from the time I heard about it. Allhamdullilah, finally it is complete.

    May Allah SWT give barakah in our Hadhart-e-wala’s age and health. Ameen

Comments are closed.