تصوف : محبت الھی کا چشمہ

05022010069

………….

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا

اگر تصوف اپنی صحیح روح اور سلوک راہ نبوت کے مطابق ھو اور

یقین ومحبت پیدا ھونے کا باعث ھو

اس سے قوت عمل، جذبہ جھاد ، عالی ھمتی ، جفاکشی

اور شوق شہادت پیدا ھونا لازمی ھے

جب محبت الھی کا چشمہ دل سے ابلے گا

تو روئیں روئیں سے یہ صدا بلند ہو گی۔

اے آنکہ زنی دم از محبت

از ھستی خویشتن پرھیز

بر خیز وبہ تیغ تیز بنشین

یا از رہ راہ دوست برخیز