Teachings of Hakim al-Umma Mawlana Ashraf 'Ali Thanawi & his spiritual successors, particularly 'Arifbillah Dr 'Abdul Hayy 'Arifi (may Allah bless them) and Sayyidi Mawlana Mufti Mohammad Taqi Usmani (may Allah preserve him) regarding Tasawwuf

Audio: طریق قلندر

 

سیدی و سندی حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا وعظ۔

طریق قلندر

اس میں حضرت مدظلہ نے سلسلہ اشرفیہ کی امتیازی خصوصیات اور ان کے حصول کے طریقہ پر بے نظیر انداز میں سالکین کو بیش بہا ھدایات سے بہرہ مند فرمایا ہے۔

اس کو سننا ہر سالک طریق کے لیۓ ضروری ہے!

اللہ تعالی اپنے کرم و فضل سے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ و طفیل میں اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین!

Filed under:O. Audio

Leave a Reply

You must be logged in to post a comment.