حضور Posted on March 24, 2008 by 'abd یا الہی! غیر کی الفت سے کر کے مجھ کو دور ہر دم ہر لحظہ تو رکھ اپنے حضور (حاجی صاحب رح)