کرم سے تیرے Posted on February 15, 2010 by 'abd کیا فائدہ فکر کم و بیش سے ہوگا ہم کیا ہیں جو کوئی کام ہم سے ہوگا جو کچھ ہوا ہوا کرم سے تیرے جو کچھ ہوگا تیرے کرم سے ہوگا