طریقت میں حسن وجمال حبیب

صلی الله علیہ وسلم  

طریقت عروج دل مصطفی
عبادت سے عزت شریعت میں ہے
 محبت کی لذت طریقت میں ہے
 شریعت میں ہے صورت ”فتح بدر
طریقت میں ہے معنی ”شق صدر
 شریعت میں ہے قیل وقال حبیب
طریقت میں حسن وجمال حبیب
نبوت کے اندر ہیں دونوں ہی رنگ
عبث ہے یہ ملا وصوفی کی جنگ

اکبر الہ آبادی رح

One thought on “طریقت میں حسن وجمال حبیب

Comments are closed.