مرضی جاناناں

———————

سارا جہاں ناراض ہو پرواہ نہ چاہیے — مد نظر تو مرضی جاناناں چاہیے

بس اس نظر سے دیکھ کر ، تو کر یہ فیصلہ — کیا کیا تو کرنا چاہیے ، کیا کیا نہ چاہیے

مجذوب رح

——————