Category Archives: U. Urdu

وصال

20130117-173600.jpg

شیخ الاتقیاء جناب حضرت ڈاکٹر عبدالواحد صاحب رحمه الله وفات پا گئے.

انا لله و انا الیه راجعون.

اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں اور جوار رحمت میں جگه عطا فرمائیں۔امین

حضرت كا مستقل  قیام ریاض سعودی عرب میں تھا۔ اجكل أمريكا كے سفر میں تھے۔