اپنے دین کی حفاظت مقدم ہے

حکیم الامت مجدد ملت حضرت شاہ اشرف علی تھانوی قدس سرہ نے فرمایا
اگر دوسرے کے دين کی حفاظت میں اپنے دین کا اندیشہ ہو, تو اپنے دین کی حفاظت مقدم ہے۔
If there is potential of harming  one’s own religion(deen) while saving someone else’s deen then it is a priority to safe one’s own deen.
حسن العزیز 1/109