تقوی پیداکرنے کا طریقہ

عارف باللہ حضرت ڈاکٹرعبدالحئ عارفی رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا؛
تقوی پیدا ہو تا ہے خدا تعالی کے حضور عجز و نیاز کرنے سے
جتنا عجز و نیاز بڑھتا چلا جاۓ گا، جتنی شکستگی بڑھتی چلی جاۓ گی،
جتنی ندامت بڑھتی چلی جاۓ گی۔ اتنا ہی تقوی بڑھتا چلا جاۓ گا۔
اور تقوی سے ایمان میں ترقی ہوتی رہے گی۔ 

ملفوظات عارفی ر ح223