خلاصہ تصوف

حضرت شاہ وصی اللہ الہ آبادی رح (خلیفہ حکیم الامت رح) نےفرمایا
تین چیزیں خلاصہ تصوف ہیں؛
۔ ازآلہ غفلت
۔ دفع رزائل اور
۔ حذر خوطر
حالات مصلح الامت رح379