اوروں سےسلوک

کبھی بھول کر کسی سے نہ کرو سلوک ایسا
کہ جو تم سے کوئی کرتا، تمہیں ناگوار ہوتا