ان کی یاد

اس طرح ہے ان کی یاد دل میں اثر کئے ہوۓ

سب سے بنا کر بے خبر سب کو خبر کئے ہوۓ