اوروں سے سلوک

کبھی بھول کر کسی سے نہ کرو سلوک ایسا

کہ جو تم سے کوئی کرتا، تمہیں ناگوار ہوتا