جسے کوئی نسبت خاص ہو

اسے حال و قال سے واسطہ، نہ غرض مقام و قیام سے

جسے کوئی نسبت خاص ہو ترے حسن برق خرام سے

جگر رح