کل سلوک

عارف باللہ حضرت ڈاکٹرعبدالحئ عارفی رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا؛
ہمارے حضرت والا (حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی ر ح)
بڑی جامع اورگر کی بات فرماگۓکہ
کسی کو کسی سے تکلیف نہ پہنچے کل سلوک یہی ہے۔
سوانح و تعلیمات حضرت عارفی ر ح 544