سرکار دوعالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

سیدی و سندی قطب الارشاد حضرت مولانا ‏محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے فرمایا
مشھور جملہ ‘لو لاک لما خلقت الافلاک’ اگرآپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم آنے والے نہ-ہوتے تو عالم کی پیدآءش نہ ہوتی، گو لفظا” موضوع ہے، البتہ اس بات پر تمام علماءمتفق ہیں کہ معنا” یہ درست ہے۔

–
اور پھر آپ نے شاعرمشرق ڈاکٹراقبال مرحوم کے مندرجہ زیل اشعارسناۓ
–

ہو نہ یہ – نام تو– کلیوں– کا تبسم– بھی نہ— ہو

چمن – دھر– میں بلبل – کا ترنم– بھی – نہ ہو

—
یہ نہ ساقی ہو تو مے بھی نہ ہو، خم بھی نہ ہو
–

بزم توحید بھی دنیا– میں نہ ہو، تم بھی– نہ ہو

–

نبض ہستی تپش آمادہ – اسی نام – سے – ہے

–
خیمہ افلاک – کا استادہ – اسی نام – سے ہے

وعظ سیرت النبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم