صحبت اہل اللہ

عارف باللہ ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ علیہ

نے فرمایا: میں تاکیدا” وصیت کرتا ہوں کہ دیندار اللہ والوں کی صحبت کا ضرور ضرور اہتمام رکھا جاۓ۔

زندگی کی حقیقت، زندگی کی صلاحیت، زندگی کی عافیت ان حضرات کے فیوض و برکات صحبت سے نصیب ہوتی ہے۔

(البلاغ عارفی رح نمبر ص۳۶)

Leave a Reply