وقت کی قدر

عارف باللہ ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ علیہ

نے مرض الوفات میں انتقال سے کچھ گھنٹہ پہلے عیادت کے لئے ہوۓ متعلقین سے فرمایا

“اپنے اپنے کام میں لگیں۔

وقت ضائع نہ کریں۔

وقت بہت قیمتی ہے۔”

(البلاغ عارفی رح نمبر ص۱۸)

Leave a Reply